عراق: جھڑپوں میں30 فوجیوں سمیت60 ہلاک

عراق:   جھڑپوں میں30 فوجیوں سمیت60 ہلاک

ہلہ (اے ایف پی) عراق دارالحکومت بغداد کے نواحی علاقے میں داعش کے جنگجوئوں کے ساتھ جھڑپوں میں 30 فوجی اور الائیڈ ملیشیا کے متعدد ارکان مارے گئے۔ جھڑپیں بغداد کے جنوبی علاقے جرف الشکر  میں ہوئیں‘ بم دھماکے میں 7 افراد زخمی ہو گئے۔  ذرائع کے مطابق لڑائی میں 30 جنگجو بھی مارے گئے۔