سچ نہ چھپایا جائے، بچوں کو یاد رہتا ہے: نئی تحقیق

لندن(نیٹ نیوز)نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ والدین کی سچ چھپانے کی حکمت عملی کو بچے نہ صرف بخوبی پہچان سکتے ہیں بلکہ انہیں یاد رہتا ہے کہ کب ان کے استاد یا والدین نے انہیں جان بوجھ کر معلومات سے آگاہ نہیں کیا تھا۔