روس کی مصروف شاہراہ پردھماکے کے بعد اچانک فوارہ جاری ہوگیا

ماسکو (نیٹ نیوز) روس کی ایک مصروف شاہراہ پر زیر زمین سے اچانک جاری ہونے والے فوارے نے کار سواروں کو حیران و پریشان کردیا۔ شہری انتظامیہ کے مطابق دھماکہ زیر زمین بچھی سیوریج پائپ لائن میں گیس بھرنے کے باعث ہوا۔