دنیا میں یہودیوں سے متعلق منفی سوچ میں ریکارڈ اضافہ

واشنگٹن (این این آئی) امریکہ میں یہودیوں کے بارے میں نسلی امتیاز کے خلاف سرگرم ایک ادارے نے کہا ہے کہ دنیا کے 100 ملکوں کے ایک چوتھائی افراد یہودیوں کے بارے میں منفی سوچ رکھتے ہیں ۔