حساس تنصیبات کے نقشے ظاہر کرنے پر بھارت کی گوگل کے خلاف تحقیقات

حساس تنصیبات کے نقشے ظاہر کرنے پر بھارت کی گوگل کے خلاف تحقیقات

واشنگٹن + نئی دہلی (اے پی اے) گوگل کی جانب سے بھارت کے حساس علاقوں اور فوجی تنصیبات کے نقشے ظاہر کیے جانے پر بھارت نے اپنی ناراضگی کا اظہار کیا ہے ۔  سی بی آئی نے گوگل کے خلاف تحقیقات کا آغاز کر دیا۔