جنونی نوجوان بس کے نیچے لٹک کر فرانس سے برطانیہ پہنچ گیا

لندن (نیٹ نیوز)  فرانس سے برطانیہ پہنچنے کا خواہشمند  ایک غیر قانونی تارک وطن  سکول بس کے نیچے  لٹک کر 100 میل کا سفر کرنے میں کامیاب ہو گیا۔ سوڈان سے تعلق رکھنے والا 16 سالہ جوان اس وقت پکڑا گیا جب  طلبا کو تفریح  کے بعد فرانس  سے واپس لانے والی بس لندن  کے قریب پہنچ گئی تھی۔