برازیل: سانپوں کا جزیرے پر قبضہ، انسانوں کا داخلہ بند

برازیلیا (نیٹ نیوز)  برازیل میں سانپوں کا ایک جزیرے  پر قبضہ ہے اور وہاں  انہوں نے انسانوں کا  داخلہ بند کرا رکھا ہے ۔ایلاڈی  کیماڈانامی جزیرہ  میں دنیا کے خطرناک  ترین سانپوں  نے ڈیرہ ڈال رکھا ہے  حکومت نے وہاں  کسی انسان  کے جانے پر پابندی  لگا رکھی ہے۔