اختیارات کا ناجائز استعمال: سابق جارجین صدر میخائل ساکاشیولی کے وارنٹ گرفتاری

تبلیسی (رائٹرز) مظاہرین کیخلاف طاقت کے بے جا استعمال کے الزام میں عدالت نے اختیارات کے ناجائز استعمال پر  سابق جارجین صدر میخائل ساکاشیولی کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ۔ سابق  وزیردفاع پراسیکیوٹر جنرل کو بھی ایسے ہی الزامات کا سامنا  ہے۔