مبینہ مغو ی اسرائیلی کی بازیابی کیلئے اسرائیلی فوج کا فلسطینی علاقے میں آپریشن

مقبوضہ بیت المقدس (اے ایف پی) مبینہ مغو ی اسرائیلی کی بازیابی کیلئے اسرائیلی سکیورٹی فورسز نے فلسطینی گائوں ہیبرون کے نواحی علاقوں میں سرچ آپریشن شروع کردیا۔