لندن: دہشتگردی کے الزام میں خاتون گرفتار

 لندن: دہشتگردی کے الزام میں خاتون گرفتار

لندن (نوائے وقت رپورٹ) لندن میں انسداد دہشت گردی فورس نے 44 سالہ خاتون کو گرفتار کر لیا۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق خاتون پر دہشت گردی کے لئے فنڈز اکھٹے کرنے کا الزام ہے۔ مزید تفتیش جاری ہے