سابق بھارتی وزیرجسونت سنگھ پھر ہسپتال داخل، 8 ماہ سے کوما میں ہیں

 سابق بھارتی وزیرجسونت سنگھ پھر  ہسپتال داخل، 8 ماہ سے کوما میں ہیں

نئی دہلی (اے پی پی) سابق بھارتی وزیر اور بی جے پی کے اہم رہنما جسونت سنگھ کو بخار اور سانس میں تکلیف کے باعث ہسپتال داخل کرا دیا گیا۔ وہ 8 اگست 2014ء سے کوما میں ہیں۔76 سالہ جسونت سنگھ کو ان کے اہلخانہ گذشتہ سال انہیں ہسپتال لائے تھے ۔ وہ اس وقت سے کوما میں ہیں۔