ایران جوہری معاہدہ کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی ایک بیرل 49.14 ڈالر کا ہو گیا

نیویارک (نوائے وقت رپورٹ) ایرانی جوہری پروگرام معاہدے پر عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گر گئیں امریکی  مارکیٹ کے مئی کے سودے 95 سینٹ کی کمی سے 49.14 ڈالر فی بیرل میں ہوئے۔