آروناچل پردیش میں علیحدگی پسندوں کا حملہ4بھارتی فوجی ہلاک

نئی دہلی (رائٹرز) بھارتی ریاست آروناچل پردیش میں علیحدگی پسندوں کے حملے میں 4بھارتی فوجی ہلاک اور 4زخمی ہو گئے۔ سوشلسٹ کونسل آف ناگالینڈ کے گوریلوں نے کانوائے پر فائرنگ کی۔