امریکی سینیٹر پر بدعنوانی کے الزامات ‘ فرد جرم عائد

امریکی سینیٹر پر بدعنوانی کے  الزامات ‘ فرد جرم عائد

واشنگٹن (آئی این پی) امریکہ میں ڈیموکریٹک پارٹی سے تعلق رکھنے والے ایک با اثر سینیٹر پر بدعنوانی کے الزامات کے تحت فرد جرم عائد کر دی گئی۔ فرد جرم کے بعد رابرٹ میننڈیس نے، جو ان الزامات کو رَد کرتے ہیں، خارجہ پالیسی، بینکنگ اور فنانس کمیٹیوں کی رکنیت سے علیحدگی اختیار کر لی ہے۔ ان پر ’تقریباً ایک ملین ڈالر مالیت کے تحائف قبول کرنے کے الزامات ہیں۔