جاپان کےنومنتخب وزیراعظم یوشی ہیکو نوڈا نے کابینہ کا اعلان کردیا

جاپان کےنومنتخب وزیراعظم یوشی ہیکو نوڈا نے کابینہ کا اعلان کردیا

جاپان کےنومنتخب وزیراعظم یوشی ہیکو نوڈا نے نئی کابینہ میں فوری طور پرصرف تین وزرا کو شامل کیا گیا ہے۔ یوشی ہیکونوڈا کی جانب سے اُنچاس سالہ جون ازومی کو ملک کا نیا وزیرخزانہ،سینتالیس سالہ کوئی شیرو گیمبا کو وزیر خارجہ جبکہ تریسٹھ سالہ یوشیو ہاشیرو کو اقتصادیات،تجارت اور صنعت کا وزیر مقررکیا گیا ہے۔ نئی کابینہ کے اعلان کے بعد جہاں حکمران پارٹی میں اتحاد کی توقع کرجارہی وہیں عوام کو اُن سے اُمید ہے کہ وہ رواں برس سیلاب اورسونامی سےمتاثرہ لاکھوں افراد کی بحالی کیلئے اقدامامت کریں گے۔