وائٹ ہاوس کے چیف آف سٹاف عمانویل کا استعفی منظور‘ پیٹ راوز کاتقرر

واشنگٹن (ریڈیو مانیٹرنگ + نیٹ نیوز + اے ایف پی) امریکی صدر بارک اوباما نے وائٹ ہاوس کے چیف آف سٹاف راہم عمانویل کا استعفیٰ منظور کر لیا ہے اور ان کی جگہ اپنے قریبی ساتھی پیٹ راوز کو مقرر کر دیا ہے۔