جنرل پیٹریاس کا جنرل اشفاق پرویز کیانی کو ٹیلی فون، ان سے کرم ایجنسی میں نیٹو کے ہیلی کاپٹرز کے حملوں پر اظہارافسوس کیا۔

جنرل پیٹریاس کا جنرل اشفاق پرویز کیانی کو ٹیلی فون، ان سے کرم ایجنسی میں نیٹو کے ہیلی کاپٹرز کے حملوں پر اظہارافسوس کیا۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ ڈیوڈ پیٹریاس نے جنرل اشفاق پرویز کیانی سے کہا کہ انہیں واقعے پر افسوس ہے۔ اتحادی افواج کے سربراہ کا کہنا تھا کہ واقعہ ایساف کی کمانڈ میں ہوا جو افسوس ناک ہے۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ انہوں نے اس امرکا اعادہ کیا کہ پاکستان, دہشت گردی کے خلاف جنگ میں امریکہ کا صف اول کا اتحادی ہے اورامریکہ اس کی قربانیوں کی قدر کرتا ہے۔