کولمبیا میں ہیلووین پریڈ کےقریب دھماکہ خیزمواد لیجانےوالےدوباغی ہلاک ہوگئے۔

خبریں ماخذ  |  خصوصی رپورٹر
کولمبیا میں ہیلووین پریڈ کےقریب دھماکہ خیزمواد لیجانےوالےدوباغی ہلاک ہوگئے۔

کولمبین پولیس کےمطابق باغی بریف کیس میں موجود دھماکہ خیزمواد مطلوبہ جگہ پہنچانا چاہتےتھےکہ وہ راستےمیں ہی دھماکےسےپھٹ گیا جس سےدھماکہ خیز مواد نصب کرنےوالےدوباغی ہلاک جبکہ قریب موجود اکتیس شہری زخمی ہوگئے۔زخمیوں میں چودہ بچےبھی شامل ہیں۔حکام کےمطابق ہیلووین پریڈ میں دس ہزاربچےشامل تھےتاہم یہ بات واضح نہیں ہوسکی کہ باغی قریبی پولیس سٹیشن یا ہیلووین پریڈ کونشانہ بنانا چاہتےتھے۔