واشنگٹن حکومت شامی اپوزیشن کی مدد کے لئے تیار ہے تاہم اسے انتہا پسند عناصرکی طرف سے اس انقلاب کو ہائی جیک کرنے کوششوں کو ناکام بنانا ہو گا۔ ہلیری کلنٹن

خبریں ماخذ  |  خصوصی رپورٹر
واشنگٹن حکومت شامی اپوزیشن کی مدد کے لئے تیار ہے تاہم اسے انتہا پسند عناصرکی طرف سے اس انقلاب کو ہائی جیک کرنے کوششوں کو ناکام بنانا ہو گا۔ ہلیری کلنٹن


مریکی وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن نے کروشیا میں شام کےبحران پرتبصرہ کرتےہوئےکہا کہ ہےکہ ایسی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں کہ انتہا پسند شام کا رخ کر رہے تاکہ عوامی انقلاب کواپنےمقاصد کیلئےاستعمال کرسکیں۔ امریکی وزیر خارجہ نے زور دیا کہ شامی اپوزیشن کوحکومت کیخلاف اپنی کامیابیوں کو انتہا پسندوں کے ہاتھوں سےبچانا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ واشنگٹن شامی اپوزیشن کے مختلف گروہوں سے رابطے میں ہے۔