کویت: مسلم لیگ ن کے صدر عبدالستار کی جانب سے رانا شمشاد کے قتل کی مذمت

کویت سٹی(نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ (ن) کویت کے صدر رانا عبدالستارنے کامونکی سے تعلق رکھنے الے مسلم لیگ (ن) کے ایم پی اے رانا شمشاد احمد خان ان کے بیٹے اوردوست کے بہیمانہ قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ ملزمان کو فی الفور گرفتار کرکے قرارواقعی سزادی جائے ۔