چین میں عوامی مقامات پر سگریٹ پینے پر پابندی عائد

چین میں عوامی مقامات پر  سگریٹ پینے پر پابندی عائد

بیجنگ (بی بی سی اردو) چین میں نیا قانون متعارف کروایا گیا ہے جس کے تحت دارالحکومت بیجنگ میں عوامی مقامات پر سگریٹ پینے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ چین میں 30 کروڑ افراد تمباکو نوشی کے عادی ہیں اور تقریباً دس لاکھ افراد اس کے باعث مختلف امراض کا شکار ہو کر مرجاتے ہیں۔