افغانستان میں چیک ریپبلک سے تعلق رکھنےوالےامدادی کارکنوں کے گیسٹ ہاؤس پرحملےمیں9افراد ہلاک

 افغانستان میں چیک ریپبلک سے تعلق رکھنےوالےامدادی کارکنوں کے گیسٹ ہاؤس پرحملےمیں9افراد ہلاک

خبرایجنسی کےمطابق افغان صوبے بلخ کےشہرمزارشریف میں شدت پسندوں نےایک گیسٹ ہاؤس میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ شروع کردی،دہشتگردوں کےحملےمیں سات امدادی کارکنوں سمیت نو افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے،ہلاک ہونے والوں میں ایک خاتون بھی شامل ہے،میڈیا رپورٹس کےمطابق  حکام کی جانب سےاس دہشت گردی کےحملےکا ذمہ دارطالبان کوٹھہرایاگیاہے، تاہم کسی گروپ نےاب تک حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔