یمن: امریکی ڈرون حملوں میں معاونت پر القاعدہ جنگجوئوں نے 4 افراد کو پھانسی دیدی

دبئی (اے ایف پی)  یمن میں القاعدہ کے جنگجوئوں نے امریکی ڈرون حملوں میں معاونت اور گاڑیوں میں ٹریکنگ آلات لگانے کے الزام میں 4 افراد کو پھانسی دیدی ۔  جاری ویڈیو میں کہا گیا ہے کہ یہ جاسوس تھے۔