مودی کابینہ کے وزیر گوپی ناتھ منڈل کی ڈگری جعلی نکلی

نئی دہلی (نوائے وقت رپورٹ) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کابینہ کے وزیر کی ڈگری جعلی نکلی۔ سمرتی ایرانی کے بعد دیہی ترقی کے وزیر گوپی ناتھ منڈل کی ڈگری بھی جعلی نکلی۔ حلف میں غلط بیانی کرنے پر کانگریس نے سخت تنقید کی ہے۔