یمن : باغیوں کی رہائشی علاقے پر راکٹ جاری ، 31 شہری ،بمباری میں 14 باغی ہلاک
صنعاء ( اے ایف پی ) یمن میں حوثی باغیوں نے عدن میں رہائشی علاقے پر راکٹ پھینکے جس کے سبب 31 افراد مارے گئے اور 41 زخمی ہوئے ہیں ۔ ادھر اتحادی طیاروں کی بمباری میں 13 باغی ہلاک ہوئے ہیں ۔