ترکی میں صدر طیب اردگان کے دفتر پر مسلح شخص نے گرنیڈ پھینک دیا پولیس نے حملہ آور کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کردی ہے

ترکی میں صدر طیب اردگان کے دفتر پر مسلح شخص نے گرنیڈ پھینک دیا پولیس نے حملہ آور کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کردی ہے

ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں صدارتی محل پر مسلح شخص نے حملہ کردیا مسلح شخص نے پہلے صدارتی محل پر فائرنگ کی اور پھر گرنیڈ پھینکاپولیس نے حملہ آور کو موقع پر ہی گرفتار کرلیا،اور محل پر پھینکے گئے دستی بم کو ناکارہ بنادیا پولیس حکام کے مطابق مسلح شخص کے پاس سے ایک پستول اور آٹومیٹک رائفل برآمد ہوئی ہے لیکن ابھی تک حملے کے مقاصد کا پتا نہیں لگایا جاسکا،اس بارے میں کوئی مصدقہ اطلاعات حاصل نہیں ہوسکیں کہ ترک صدر حملے کے وقت اپنے دفتر میں موجود تھے یا نہیں،