وسط افریقی جمہوریہ میں جھڑپیں ،تین جاں بحق، مسلمانوں کے کئی گھر نذر آتش

 بنگوئی (رائٹرز)  وسط افریقی جمہوریہ میں عیسائیوں اور مسلمانوں میں جھڑپیں جاری ہیں، مزید تین افراد جاں بحق ہو گئے۔ عیسائیوں نے مسلمانوں کے کئی گھر جلا دیئے۔