فلپائن میں نیو ایئر منانے کی پارٹی میں بم دھماکہ8افراد ہلاک

فلپائن میں نیو ایئر منانے کی پارٹی میں بم دھماکہ8افراد ہلاک

زامبوآنگا (اے ایف پی) فلپائن میں نیو ایئر منانے کی تقریب میں بم دھماکہ کے نتیجہ میں  8افراد ہلاک اور 6زخمی ہو گئے۔ باسلان کے علاقہ سموسیپ میں چرچ کے قریب نامعلوم افراد نے دھماکہ خیز مواد نصب کر رکھا تھا۔