صومالیہ: ہوٹل کے قریب 2 کار بم دھماکے فوجیوں سمیت 8 ہلاک

موغا دیشو (اے ایف پی) صومالیہ میں ہوٹل کے قریب یکے بعد دیگرے 2 کار بم دھماکوں میں فوجیوں سمیت 8 افراد ہلاک ہو گئے،کسی گروپ نے ذمہ داری قبول نہیں کی۔