جدہ میں حادثے میں جاں بحق اور زخمی پاکستانیوں کے نام

جدہ (امیر محمد خان) جدہ میں بس حادثے کے دوران زخمی اور جاں بحق ہونیوالے پاکستانی عمرہ زائرین کی فہرست جاری کر دی گئی۔ جاں بحق ہونیوالوں میں عبدالغفور ولد یوسف نوشہرہ، باچا سید ولد سلطان بونیر، تاج بیگم زوجہ برادر خان لوئر دیر، شکیلا بی بی زوجہ نوشاد خان کوہاٹ اور زخمیوں میں صائمہ دختر نوشاد خان کوہاٹ، رفیق الدین ولد فلاح خان لوئر دیر، برادر خان ولد منور لوئر دیر، محمد ظہور ولد مشرف خان کوہاٹ، ثمینہ بی بی زوجہ محمد ظہور کوہاٹ، علینہ ریحان زوجہ محمد ریحان کوہاٹ، محمد ادریس ولد شفیق کوہاٹ، غلام صغریٰ زوجہ مصور خان کوہاٹ، محمد ریحان ولد مشرف خان کوہاٹ، خالدہ بیگم زوجہ افتخار حسین چارسدہ، وقاص احمد ولد افتخار حسین چارسدہ، جاوید اقبال ولد عبدالصمد پشاور، پروین زوجہ ہلال محمد صوابی، آسیہ بیگم دختر ہلال محمد صوابی، الفت دختر ہلال محمد صوابی اور عبدالصمد ولد ہلال محمدکا تعلق صوابی سے بتایا جاتا ہے۔