بھارت کا کشمیر پ مستقل قبضہ محض خواب ہے ‘ اسے عملی جامہ پہنانا ناممکن نہیں : علی گیلانی

بھارت کا کشمیر پ مستقل قبضہ محض خواب ہے ‘ اسے عملی جامہ پہنانا ناممکن نہیں : علی گیلانی

  سری نگر (اے این این) چیئرمین حریت کانفرنس سید علی شاہ گیلانی نے کہا ہے کہ بھارت کا مقبوضہ کشمیر میں مستقل فوجی قبضہ محض خواب ہے، عملی جامہ پہنانا کسی طور ممکن نہیں، جابر اور ظالم قوتوں کے آگے حق بات کہنا  بڑا اور افضل جہاد ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے ربیع الاول کی آمد پر مسلمانوں اور خاص طور ملت اسلامیہ کشمیر کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے  کہابھارت کی غلامی سے نجات پانے کے لئے جدوجہد کرنا عین دین ہے اور یہ نماز اور روزے کی طرح مسلمانوں پر فرض ہے۔