ایرانی جوہری پروگرام پر معاہدہ پر عملدرآمد کیلئے مذاکرات 20 جنوری کو ہونگے

ایرانی جوہری پروگرام پر معاہدہ پر عملدرآمد کیلئے مذاکرات 20 جنوری کو ہونگے

تہران (اے ایف پی) عالمی طاقتوں سے ایرانی ایٹمی پروگرام کے حوالے سے معاہدے پر عملدرآمد کا فریم ورک طے کرنے کیلئے مذاکرات 20 جنوری کو شروع ہونگے۔ عالمی طاقتوں اور ایران کے وفود شرکت کریں گے۔