اجتماعی زیادتی کا شکار لڑکی چل بسی اہل خانہ اور شہریوں کا احتجاج

اجتماعی زیادتی کا شکار لڑکی چل بسی  اہل خانہ اور شہریوں کا احتجاج

 کولکتہ(آئی این پی ) اجتماعی زیادتی کا شکار لڑکی چل بسی۔ کولکتہ میں لڑکی کی آخری رسومات کی ادائیگی پر پولیس اور لواحقین اور شہریوں میں دوسرے روز بھی جھڑپیں ہوئیں۔