یمن: فائرنگ، کرنل بیٹے سمیت ہلاک لڑائی میں ہلاکتیں 120 ہو گئیں

عدن(رائٹرز) یمن میں ایک سڑک کے سگنل پر مسلح افراد  نے فائرنگ کرکے یمن کرنل احمد المرخادی اور اس کے بیٹے کو قتل کر دیا واقعہ میں 4 راہگیر زخمی ہو گئے۔شمالی یمن میں 2 فرقوں کی لڑائی میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 120 ہو گئی۔