عراق کے ساتھ سرحد پر ایرانی سکیورٹی فورسز نے گیس پائپ لائن اڑانے کی کوشش ناکام بنا دی

تہران (اے ایف پی) ایران نے جنوب مشرقی صوبہ خوزستان میں گیس پائپ لائن بم سے اڑانے کی کوشش ناکام بنا دی۔ عبادان شہر کے گورنر بہرام الخاص زید نے بتایا کہ یہ پائپ لائن عراق کی سرحد کے پاس ہے۔