سعودیہ: غیرقانونی تارکین وطن کے خلاف آپریشن‘ تشدد کے واقعات کی انکوائری کی جائے: ہیومن رائٹس واچ

سعودیہ: غیرقانونی تارکین وطن کے خلاف آپریشن‘ تشدد کے واقعات کی انکوائری کی جائے: ہیومن رائٹس واچ

ریاض (اے ایف پی) ہیومن رائٹس واچ نے سعودیہ میں غیرقانونی تارکین وطن کے خلاف آپریشن میں تشدد اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی کی انکوائری کا مطالبہ کیا ہے۔