بھارت ،راجستھان کے اسمبلی انتخابات میں’ریکارڈ‘ ووٹنگ

بھارت ،راجستھان کے اسمبلی  انتخابات میں’ریکارڈ‘ ووٹنگ

نئی دہلی (آن لائن) بھارت کی   سب سے بڑی ریاست راجستھان  کی ریاستی اسمبلی کے ارکان کے انتخاب کے لیے اتوار کو ووٹ ڈالے گئے  بھارتی الیکشن کمیشن کے   مطابق یہ ریاستی انتخابات کی تاریخ میں سب سے زیادہ شرح قرار دی جا رہی ہے۔ اسمبلی انتخابات میں کانگریس بھارتیہ جنتا پارٹی کے درمیان زبردست مقابلے کی امید  ہے۔