فلپائن :ایشیا کی پہلی خاتون صدر کا اعزاز حاصل کرنے والی بیگم کوریزون اکینو انتقال کرگئیں

فلپائن (بی بی سی) فلپائن کی سابق صدر 76 سالہ کوریزون اکینو انتقال کر گئیں۔ وہ ایشیا کی پہلی خاتون صدر تھیں وہ ایک برس سے کینسر میں مبتلا تھیں۔ اکینو 1986ء میں فلپائن کی صدر بنیں۔ صدر اکینو نے انتہائی مشکل حالات میں ملک کو سنبھالا اور جمہوریت کی راہ پر ڈال دیا۔