طالبان مخالفین کے جسمانی اعضاء کاٹنے سے گریز کریں: ملا عمر

لندن (بی بی سی ڈاٹ کام) افغانستان میں طالبان کے سربراہ ملا عمر نے انسانی جسم کے اعضاء کاٹنے کو ایک غیر اسلامی فعل قرار دیتے ہوئے طالبان سے کہا ہے کہ وہ اپنے مخالفین کو اس قسم کی سزائیں دینے سے گریز کریں۔ افغان طالبان ترجمان کا کہنا ہے کہ ملا عمر کے جاری کردہ احکامات کا اطلاق صرف افغان طالبان پر ہوتا ہے۔