”یوم پاکستان“ کویت میں تقریب قاری صداقت علی کو اعزاز سے نوازا گیا


کوےت سٹی(عبدالشکورابی حسن سے ) پاکستان کے ساتھ ہمارے دل دھڑتے ہیں۔ ہے۔ ان خیالات کا اظہار کوےت کے وزیر بلدیات شیخ محمد عبداللہ نے ”یوم پاکستان “ کے سلسلہ میں تقریب میں پاکستانی کمیونٹی غیرملکی سفراءکے اعزاز میں سفیر پاکستان افتخار عزیز عباسی کی جانب سے عشائیہ میں کیا ۔ قاری سید صداقت علی کو اعزاز سے نوازا گیا۔