ہم وطن کے قتل کا الزام سعودی شہری کا سر قلم

ریاض (اے ایف پی) ہم وطن کو قتل کرنے کے الزام میں سعودی شہری کا سر قلم کر دیا گیا۔ عبدالرحمان نے صالح کو جھگڑے پر گولی مار دی تھی۔ رواں برس یہ سزا پانے والے مجرموں کی تعداد 29 ہو گئی۔