کویت میں 6 برسوں بعد پہلی بار پاکستانی سمیت 3 افراد کو پھانسی

کویت میں 6 برسوں بعد پہلی بار پاکستانی سمیت 3 افراد کو پھانسی

کویت سٹی (اے ایف پی+ نوائے وقت رپورٹ) کویت میں مئی 2007ءکے بعد پہلی بار پاکستانی، سعودی اور ایک عرب باشندے کو پھانسی دیدی گئی۔ حکام نے تین پاکستانی پرویز غلام کو کویتی جوڑے، سعودی پر بھی قتل اور فیصل العتیبی پر بھی اہلیہ اور 5 بچوں کو مارنے کا الزام تھا۔کویت میں 6 سال قبل کوئی وجہ بتائے بغیر پھانسی کی سزا پر عملدرآمد روک دیا گیا تھا۔ اٹارنی جنرل نے بتایا 48 افراد کی اپیلیں امیر کو بھیج دی گئی۔ ان کے حکمنامے کے بعد ان کے مقدر کا فیصلہ ہو گا۔
پھانسی