نیلسن مینڈلا کی صحت میں بہتری آرہی ہے: صدارتی ترجمان

جو ہا نسبرگ (آن لائن)جنوبی افریقہ کے سابق صدر نیلسن مینڈلا کی صحت میں بہتری آرہی ہے۔ صدارتی ترجمان میک میراج نے خبر رساں ادارے کو بتایا سابق صدر کے علاج معالجہ سے حکومت مطمئن ہے اور بہترین ڈاکٹر وں کی نگرانی میں ان کا علاج کیا جارہا ہے۔