نظربندی پر اظہار تشویش‘ آزادی کیلئے قربانی سے دریغ نہیں کرینگے: حریت کانفرنس


سرینگر (کے پی آئی) حریت کانفرنس (گ) نے سید علی گیلانی کی مسلسل نظربندی اور صحرائی‘ مسرت عالم‘ شبیر احمد شاہ اور محمد یسین ملک کی گرفتاری وخانہ نظر بندی پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے قائدےن کی رہائی کا مطالبہ کےا ہے۔ حرےت ترجمان نے کہا آزادی کیلئے قربانی سے دریغ نہیں کر یں گے۔