لیبیائی وزیراعظم کا قریبی ساتھی اغوا

طرابلس (اے ایف پی) مسلح افراد نے لیبیائی وزیراعظم علی زیدان کے قریبی ساتھی علی الگٹس کو اغوا کر لیا ان کی گاڑی تجورہ کے نواح سے ملی ہے۔