سعودی عرب میں خواتین کے سائیکل اور موٹر سائیکل چلانے پر پابندی ختم

سعودی عرب میں خواتین کے سائیکل اور موٹر سائیکل چلانے پر پابندی ختم

ریاض (نوائے وقت نیوز) سعودی عرب میں خواتین کے موٹر سائیکل اور سائیکل چلانے پر پابندی ختم کر دی گئی۔ عرب اخبار کے مطابق خواتین مخصوص علاقوں میں موٹر سائیکل اور سائیکل چلا سکتی ہیں۔ خواتین کو سر سے پاﺅں تک خود کو ڈھانپنا ہو گا۔ خواتین کے ساتھ محرم کا ہونا بھی ضروری ہے۔
موٹر سائیکل/ اجازت