سعودی شہزادہ بندر بن عبدالعزیز 81 برس کی عمر میں انتقال کر گئے نماز جنازہ آج منگل کو ادا کی جائے گی

سعودی شہزادہ بندر بن عبدالعزیز 81 برس کی عمر میں انتقال کر گئے نماز جنازہ آج منگل کو ادا کی جائے گی

ریاض (آن لائن) سعودی شہزادہ بندر بن عبدالعزیز 81 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ نماز جنازہ آج منگل کو ادا کی جائے گی سعودی شہزادہ بندر بن عبدالعزیز پیر کے روز طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے ہیں۔ ان کی عمر 81 برس تھی۔ سعودی حکام کے مطابق ان کی نماز جنازہ منگل کو بعد نماز ظہر ادا کی جائے گی۔
شہزادہ / بندر