سری لنکا: مسلمانوں کی کپڑے کی دکانیں جلانے پر3 بھکشو گرفتار

کولمبو (اے ایف پی) سری لنکا میں مسلمانوں کی کپڑے کی دکانیں جلانے کے واقعہ میں ملوث 3 بدھ بھکشو¶ں کو گرفتار کر لیا گیا ۔تینوں نے سرنڈر کر دیا ہے۔