جوہری ہتھیاروں پر سمجھوتہ نہیں ہو سکتا تجربات جاری رکھیں گے: شمالی کوریا

سیﺅل (اے پی پی) شمالی کوریا نے اِس بات کا عہد کیا ہے وہ مزید جدید سیٹلائیٹ بنائے گا اور جوہری اسلحے کا تجربہ جاری رکھے گا۔کِم جانگ ا±ن کی سربراہی میں شمالی کوریا کی کارکنان کی پارٹی کی مرکزی کمیٹی کا افتتاحی اجلاس منعقد ہوا جس میں کہا گیا ملک کے جوہری ہتھیاروں پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوسکتا۔