ترکی میں بھی گھڑیوں کو ایک گھنٹہ آگے کر دیا گیا

انقرہ (ثناءنیوز) ترکی میں بھی گھڑیوں کو ایک گھنٹہ آگے کر کے موسم گرما کے اوقات کار کا آغا زکر دیا گیا ہے۔ دن کی روشنی سے زیادہ سے زیادہ استفادہ کرنے کے لئے گھڑیوں کو رات 12 بجے سے ایک گھنٹہ آگے کر دیا گیاہے۔